One response to “بحث علم غیب”

  1. Muhammad Humayun says:

    ماشاءاللہ علامہ صاحب نے بہت اچھی گفتگو فرمائی۔ اور تیسری فصل کے پہلے صفحات میں ہی علمائے اہل سنت کا عقیدہ بیان فرمایا جس میں امت مسلمہ میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ اختلاف کی تفصیل آگلے صفحات میں ہے۔ یعنی کون سا علم دیا گیا اور کون سا نہ دیا گیا۔ اس اختلاف کی بنیاد پر تفرقہ بازی کرنا اور ایک دوسرے پر کفرکے فتوی لگانا ہرگزبارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہو سکتا۔اللہ تبارک و تعالیٰ ہدایت کی توفیق عطا فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *