سورۃ الكافرون

(مکی ، کلُ آیات 6)

بسم الله الرحمن الرحیم
پڑھنے میں دشواری؟  فانٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[109]
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ‌[109-1]
تم فرماؤ اے کافرو،
﴿1﴾
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ‌[109-2]
نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،
﴿2﴾
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ‌[109-3]
اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،
﴿3﴾
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ‌[109-4]
اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،
﴿4﴾
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ‌[109-5]
اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،
﴿5﴾
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ‌[109-6]
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین (ف۳)
﴿6﴾