اسلام کی تعریف

E-mail Print
AddThis Social Bookmark Button
سوال نمبر 1:تم کون ہو؟
جواب :ہم مسلمان ہیں۔
سوال نمبر 2:مسلمان کسے کہتے ہیں؟

جواب :دین اسلام کی پیروی کرنے والے کو مسلمان کہتے ہیں۔
سوال نمبر 3:اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے؟
جواب :اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔
۱۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے خاص بندے اور رسول ہیں۔
۲۔ نماز قائم کرنا  ۳۔ زکوٰۃ دینا  ۴۔ حج کرنا  ۵۔ ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔


سوال نمبر 4:اسلام کا کلمہ کیا ہے؟


جواب :اسلام کا کلمہ یہ ہے : لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ o۔ (صلی اللہ علیہ وسلم)
 

توجہ فرمائیں

محترم قارئیں ۔ اگر اَپ کو کسی کتاب/مضمون میں کوئی ٹائپنگ کی لفظی غلطی نظر آئے تو برائے کرم ہمیں فوراً ایڈمن ایٹ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ای میل ایڈریس پر (کتاب/مضمون کانام بمع صفحہ نمبر) مطلع فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ اللہ عزوجل ہمیں ہر خطا سے محفوظ فرمائے اور جو غلطی ہوئی اُسے معاف فرمائے ۔ آمین
Feedback Form